ناموس انبساطی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادہ پھیلتا ہے، مادے کا پھیلانے والا خاصہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادہ پھیلتا ہے، مادے کا پھیلانے والا خاصہ۔